برتر

( بَرْتَر )
{ بَر + تَر }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'بر' کے ساتھ فارسی لاحقہ 'تر' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٨ء کو "کلیات غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بہت بلند، بہت عالی مرتبہ، فوقیت رکھنے والا (دوسری مماثل چیز پر)۔
"لوگوں نے عرض کی کہ آپ ہم سے افضل اور برتر ہیں۔"      ( ١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤٢٤:٢ )
  • high;  higher
  • superior;  excellent