طفیلی

( طُفَیلی )
{ طُفَے (ی لین) + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طفیل ہونا، کسی دوسرے پر انحصار ہونا، عموماً ایک پودے کا دوسرے پودے سے غذا حاصل کرنا۔
صفت ذاتی
١ - وہ جو کسی دوسرے کی بدولت کھائے پیے، بن بلائے دعوت میں شرکت کرنے والا، ناخواندہ مہمان۔