طوق

( طَوق )
{ طَوق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہنسلی جو عورتوں کے گلے کا زیور ہے، کنٹھا۔
  • a collar
  • yoke;  necklace
  • chain
  • a ring