دبستان

( دَبِسْتان )
{ دَبِس + تان }

تفصیلات


عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مصدر 'ادب' جو کہ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ملتا ہے کا 'الف' حذف کر کے آخر پر فارسی لاحقۂ ظرفیت 'ستان' لگایا گیا ہے اردو میں ١٦٨٤ء کو "عشق نامہ" کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : دَبِسْتانوں [دَبِس + تا + نوں (و مجہول)]
١ - اسکول، مکتب، مدرسہ، مکتبۂ فکر۔
"ان کے اپنے دبستان پر لکھنو سے زیادہ دلی کا اثر نظر آتا ہے"      ( ١٩٧٦ء، میر انیس، حیات اور شاعری، ٩٣ )
  • A school