شرمندگی

( شَرْمِنْدَگی )
{ شَر + مِن + دَگی }
( عربی )

تفصیلات


شرم  شَرْمِنْدَہ  شَرْمِنْدَگی

عربی میں اسم 'شرم' کے ساتھ 'ندہ' بطور لاحقۂ صفت بڑھا کر 'شرمندہ' سے 'ہ' حذف کر کے 'گی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے 'شرمندگی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - شرمندہ ہونے کی حالت، خجالت، ندامت، شرم۔
"اپنی شرمندگی کو اپنی خفت کو اپنے احساس کو چھپانے کے لیے کسی کو فرصت نہ تھی۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٧٣ )
  • shame-faced ness
  • modesty;  shame
  • disgrace;  repentance