عربی سے ماخوذ اسم 'جانب' اور فارسی لاحقۂ فاعلی پر مبنی مرکب توصیفی 'جانب دار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے 'جانب داری' مرکب بنا۔ ١٩٣٥ء، میں "چند ہم عصر" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)