عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'روایت' کے آگے 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگا کر بنایا گیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٨ء میں "ہمیں چراغ ہمیں پروانے" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)