سن

( سِن )
{ سِن }
( عربی )

تفصیلات


اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : سِنِین [سِنِین]
جمع غیر ندائی   : سنِوں [سنِوں (و مجہول)]
١ - عمر، عمر کی معیاد، زندگی کے سال۔
"وہ اپنے سن اور شعور کو نظر انداز کرکے گالی گلوچ پر بھی اتر آئے۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٤٥٤ )
  • year
  • age or period;  age period of life