تھرڈ

( تَھرْڈ )
{ تَھرْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تیسرا، آخر کا، سب سے نیچے کا، ادنٰی، ریل گاڑی کا تیسرا درجہ، سب سے نیچے کا درجہ جس میں عموماً کم استطاعت کے لوگ سفر کرتے ہیں۔