پھاند[2]

( پھانْد[2] )
{ پھانْد (ن مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھلانگ، کلانچ (عموماً کود کے تابع کے طور پر) جیسے کود پھاند۔