عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال اجوف واوی سے مصدر ہے اور اردو میں بطور اسم نکرہ مستعمل ہے۔ اصل لفظ 'ادارۃ' ہے۔ اردو میں ١٩١٧ء کو "بہارستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
منظم کرنا، اصول و آئین کے تحت چلانا۔'علمائے دین کا حال یہ ہے کہ دنیاے اسلام . کو ادا کرنے . کی لیاقت تو کجا . ایک گاءوں کے محکمہ عدالت کا کام . نہیں کر سکتے۔"
( ١٩١٢ء، روزنامچہ سیاحت، خواجہ غلام الثقلین، ٣٠٥ )