شہرہ

( شُہْرَہ )
{ شُہ (ضمہ ش مجہول) + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


شہر  شُہْرَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ۔
"پروفیسر ہومی کے تھیٹر کا دنیا میں بڑا شہرہ تھا۔"      ( ١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ١٤٢ )
  • celebrity
  • reputation
  • notableness