ریونیو

( رَیوِنِیُو )
{ رَے (یائے لین) + ویِنُو }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٤ء میں "آئینِ قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
١ - مالگذاری کا سرکار، ٹیکسوں سے وصول کی ہوئی رقم، محکمہ مال،
"سرکاری کام ان ڈپارٹمنٹوں میں تقسیم ہوتا ہے فورین ڈپارٹمنٹ، ہوم ڈپارٹمنٹ، ریوی نیو ڈپارٹمنٹ، اگری کلچر ڈپارٹمنٹ۔      ( ١٩٠٤ء، آئینِ قیصری، ٣٦ )
  • Revenue