ظفر

( ظَفَر )
{ ظَفَر }
( عربی )

تفصیلات


ظفر  ظَفَر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کامیابی، فتح، متحمندی، دشمنوں پر غلبہ۔
"اس کا مقصد صرف فوج کا لڑانا اور فتح و ظفر حاصل کرنا نہ تھا۔"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٥٨:٢ )
  • کامْرانی
  • جِیْت
  • دِجے
  • کامْیابی
  • Victory
  • triumph;  success;  profit
  • gain