معمر

( مُعَمَّر )
{ مُعَم + مَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عمر رسیدہ، بوڑھا، بڑی عمر کا، کہن سال۔