جلا

( جِلا )
{ جِلا }
( عربی )

تفصیلات


جلی  جِلا

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے اصلی معنی میں ہی ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٦٥ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - چمک، صیقل، صفائی، آب وتاب۔
"دو آئینے ہیں ایک محض شیشے کا ٹکڑا ہے، دوسرے میں جلا بھی کر دی گئی ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، چکبست، مضامین، ٨٤ )
  • Presenting (a bride) to her husband adorned and unveiled;  brightening
  • polishing
  • scouring;  brightness
  • polish
  • lustre
  • splendour
  • enamel