نستعلیق

( نَسْتَعْلِیق )
{ نَس + تَع + لِیق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خطاطی) خط نستعلیق، فارسی (اور اردو) کا خط جو اپنی خوبصورتی تناسب، کرسی، نشست، دائرے اور کشش کی وجہ سے ایک دلفریب شان رکھتا ہے، ایک مشہور خط جو خط نسخ اور خط تعلیق کو ملا کر بنایا گیا ہے۔