عربی زبان میں اسم ہے۔ اور ثلاثی مجرد کے باب کا مصدر بھی ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے اور خاص طور پر مرکبات میں مستعمل ہے ١٨٩٩ء میں "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(عربی)