معارف

( مَعارِف )
{ مَعا + رِف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) علم الٰہی، قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت، معرفت ذات خداوندی کے مسائل۔