گلی

( گَلی )
{ گَلی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : گَلِیاں [گَلِیاں]
جمع غیر ندائی   : گَلِیوں [گَلِیوں (و مجہول)]
١ - محلہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک۔
"ہم سب گلی میں چل پڑے۔"      ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٢٣٠ )
  • A pill
  • a bolus;  any small globular substance;  a lump;  small pox