کو

( کُو )
{ کُو }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی و ساخت کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٢٨ء کو "دیوان زادہ حاتم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
١ - گلی، کوچہ، راستہ، محلہ۔
 بنگام صبوح ہے خروش اے ساقی ہے بادہ و کوئے مے فروش اے ساقی      ( ١٩٣٨ء، الخیّام (ترجمہ)، ٢٣ )