"بہت کم نصیبوں کی زندگی کی شام لاہور امرتسر یا راولپنڈی کے کسی گلی کوچے میں ہو جاتی۔"
( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٤٩١ )
٢ - بستی، محلہ، شعبہ۔
"ادب کے دوش بہ دوش شاہد احمد دہلوی کو فنِ موسیقی پر بھی بہت عبور تھا اور وہ اس کوچے میں بھی سندِ اجتہاد حاصل کر چکے تھے۔"
( ١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ٥ )