٧ - [ منطق ] نسبت جو دو کلیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلیاں ہیں جاندار عام کلی ہے اور آدمی خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ۔ (مبادی الحکمۃ، 23:2
"جزئی: یہ ایک منطقی اصطلاح ہے . اس کے مقابلے میں کلی ہے، جس کا ترجمہ اردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے۔"
( ١٩١٦ء، افادہ کبیر (مجمل)، ١١٥ )