زیادہ

( زِیادَہ )
{ زِیا + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


زاد  زِیادَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٧٢ء کو "عبداللہ قطب شاہ" کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے

صفت ذاتی ( واحد )
١ - افزوں، بہت، سوا، زاید۔
"فریکونینسی بہت زیادہ ہوجانے کی صورت ٹرانسڑگین اکائی (Unit) رہ جاتا ہے"      ( ١٩٨٠ء، ٹرانسڑز، ١٩٩ )
  • more
  • additional;  superfluous
  • redundant;  too much
  • excessive;  superfluously;  excessively