مفسد

( مُفْسِد )
{ مُف + سِد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فساد برپا کرنے والا، جھگڑا کرنے والا، فسادی؛ (مجازاً) دو یا دو سے زیادہ اشخاص یا جماعت کو لڑا دینے والا شریر۔