صعوبت

( صُعُوبَت )
{ صُعُو + بَت }
( عربی )

تفصیلات


صعب  صَعْب  صُعُوبَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "سرور سلطانی میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
جمع   : صُعُوبَتیں [صُعُو + بَتیں (ی مجہول)]
جمع استثنائی   : صُعُوبات [صُعُو + بات]
جمع غیر ندائی   : صُعُوبَتوں [صُعُو + بَتوں (و مجہول)]
١ - مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت۔
"ایک نظریاتی مملکت کی بنیاد، سخت محنت و مشقت، تخلیقی قوت، صعوبت اور صبر و تحمل کی متقاضی ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، مقاصدومسائل پاکستان، ٢٣ )
  • Difficulty
  • hardship
  • trouble
  • distress