باٹ[2]

( باٹ[2] )
{ باٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


واٹ  باٹ

سنسکرت میں اصل لفظ 'واٹ' ہے اسی معنی میں اردو زبان میں اس سے ماخوذ 'باٹ' مستعمل ہے۔ ہندی میں بھی باٹ ہی مستعمل ہے۔ دونوں کا ماخذ سنسکرت ہی ہے اردو میں ١٤٢١ء میں "شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - راہ، راستہ، (تراکیب میں مستعمل)۔
"نیچے تیز لہروں کا مقابلہ راہ باٹ کا کہیں پتا نہیں صرف مشعلوں کو دیکھتے چلے جاتے تھے۔"      ( ١٩٢٢ء، گوشہ عافیت، ٢٩:١ )
  • پَگْڈَنْڈی
  • way
  • road
  • path
  • track
  • footpath
  • byway