ڈائرکٹ

( ڈائِرِکْٹ )
{ ڈا + اِرِکْٹ (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Direct  ڈائِرِکْٹ

انگریزی زبان سے اسم صفت ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٩٧١ء میں "ایٹم کے ماڈل" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - براہِ راست، سِیدھا۔
"بمبئی سے دمشق کے لیے پہلی مرتبہ ائیر انڈیا کی دائریکٹ سروس شروع ہوئی۔"      ( ١٩٨٣ء، کاروانِ زندگی، ٤٢٢ )