مستقیم

( مُسْتَقِیم )
{ مُس + تَقِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) بڑی انتڑی کا نیچے کا سرا یا آخری حصہ نیز سیدھی یا آخری آنت جو قولون (خمدار آنت) سے شروع ہو کر مقعد پر ختم ہوتی ہے۔ اوبط لمبائی چھ تا آٹھ انچ، دوسروں پر تنگ درمیان میں کشادہ ہوتی ہے۔
صفت ذاتی
١ - سیدھا، راست (منخنی کا نقیض)2۔ہموار، درست، صحیح، ٹھیک۔