ڈسٹرکٹ

( ڈِسْٹِرِکْٹ )
{ ڈِس + ٹِرِکْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


District  ڈِسْٹِرِکْٹ

انگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٩ء کو "مقالاتِ شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : ڈسْٹِرِکْٹْس [ڈس + ٹِرِکْٹْس]
١ - کسی کمشنری کا ایک انتظامی حصہ، ضلع، حلقہ، علاقہ۔
"ہمارا تعلق بھی آپکے ڈسٹرکٹ سے ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہِ قدرشناس، ٢٥ )