صلا

( صَلا )
{ صَلا }
( عربی )

تفصیلات


صلء  صَلا

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٩٥ء کو "دیپک پتنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - بلانے کی آواز (خاص کر دعوت یا کچھ دینے کے لیے)، دعوت عام، وہ صدا جس کا مخاطب غیر معین ہو۔
"ایک نہایت لطیف معنی یوں نکل سکتے ہیں کہ پہلے مصرع کو ساقی کی صلا سمجھا جائے۔"      ( ١٩٨٨ء، فاران، کراچی، فروری، ٤٤ )
  • Calling or inviting (beggars)
  • to receive or par take of food;  invitation;  voice
  • call
  • cry (of an auctioneer);  shout
  • challenge (of a foe)