مہم

( مُہِم )
{ مُہِم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد: بڑا بھاری یا دشوار گزار کامخ جان جوکھوں کا کام، ضروری کام، کارِنمایاں نیز کسی پہاڑی چوٹی کو سر کرنے کے لیے جانے والی کوشش یا عمل۔
صفت ذاتی
١ - صعوبت و غم میں ڈالنے والا، (مجازاً) اہم ترین۔