میمون[2]

( مَیمُون[2] )
{ مَے (ی لین) + مُون }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بندر کی ایک قسم؛ بوزنہ، بن مانس، گوریلا۔