سنت

( سَنْت )
{ سَنْت (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٧٧٨ء کو "مثنوی گلزار ارم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : سَنْتو [سَن + تو (و مجہول)]
جمع غیر ندائی   : سَنْتوں [سَن + توں (و مجہول)]
١ - [ ہندو ]  سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی۔
"بڑی تعداد میں ہندو لوگ، مسلم صوفیوں اور فقیروں سے عقیدت رکھتے تھے اور مسلمان ہندو دیوتاؤں اور سنتوں کا احترام کرتے تھے۔"      ( ١٩٨٥ء، سید سلمان ندوی، ١٣٤ )
  • Being
  • existing;  essential;  good
  • virtuous
  • pious;  right
  • proper;  steady
  • respectable
  • venerable
  • venerable;  a pious or venerable man
  • a saint;  a good or simple man