کریمی

( کَرِیمی )
{ کَری + می }
( عربی )

تفصیلات


کَرِیم  کَرِیمی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'کریم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - بزرگی، سخاوت، فیاضی، مہربانی۔
"اسے اللہ کی کریمی اور رحیمی پر یقین کامل ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، دست زرفشاں، ٢٤ )
  • liberality
  • bounty
  • beneficence
  • grace.