عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'فیاض' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مجموعہ لیکچر و اسپیچز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)