علی

( عَلی )
{ عَلی }
( عربی )

تفصیلات


علی  عَلی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم علم ( مذکر - واحد )
١ - حضرت ابوطالب کے بیٹے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی، حضور اکرمۖ کی صاحبزادی جناب سیدہ فاطمۃؓ الزہرا کے شوہر، اسلام کے چوتھے خلیفہ۔
"ایک دفعہ حضرت علیؓ کے ساتھ کسی درّہ میں نماز پڑھ رہے تھے۔ اتفاق سے آپ کے چچا ابو طالب آنکلے۔"      ( ١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ١٩٢:١ )
صفت ذاتی ( واحد )
١ - بلند، سب سے بالا، اعلٰی۔
 تورشید و جامع و وہاب تو برومقیت تو علی ہے تو ولی ہے تو غنی ہے تو محیت      ( ١٩٨٤ء، الحمد، ٦٥ )
  • the name of Muhammad's son-in-law (he was according to the Sunni sect
  • the fourth Khalifa or successor of Muhammad;  but the Shi'as make him the direct successor
  • not acknowledging the three other caliphs);  a proper name