ذکاوت

( ذَکاوَت )
{ ذَکا + وَت }
( عربی )

تفصیلات


ذکو  ذَکاوَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٥ء کو "فسانۂ مبتلا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( واحد )
١ - ذہن کی تیزی، تیز فہمی، زیرکی، طباعی، ذہانت۔
"مسیح الملک آپ پر بچوں کی طرح مہربان تھے اور آپ کی ذکاوت اور قابلیت کی قدر کرتے تھے۔"      ( ١٩٨٧ء، تذکرۂ شعرائے بدایوں، ٧٦ )
  • brightness of genius
  • wit
  • acuteness