"اعتراض اس قسم کی مروجہ تاریخوں پر وارد ہوتے ہیں جنہیں صرف و قائع، حوادث اور سوانح سے تعلق ہے۔" رجوع کریں: سانِحہ
( ١٩٥٩ء، برنی (سید حسن)، مقالات، ٦٥ )
٢ - حالاتِ زندگی، سرگذشت۔
"علامہ کے علمی فنی کارناموں پر تو سبھی متفق ہیں مگر اُن کے سوانح کے معاملے میں خاصاہ وسیع اختلافِ رائے موجود ہے۔"
( ١٩٧٧ء، اقبال کی صحت میں، (مقدمہ) )