شوم

( شُوم )
{ شُوم }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی میں اسم صفت ہے۔ فارسی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء، کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بد، منحوس، بدبخت، بد فال، ممسک۔
"سوم اردو کا عام لفظ ہے عربی لفظ شوم کا مخرب ہے، شوم بھی مستعمل ہے مفرد بھی اور مرکب بھی۔"      ( ١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٩، جولائی، ١٠ )
٢ - کنجوس، بخیل۔
"نان شبینہ کا فقیر سخی و شوم میں امتیاز کرنا جانتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، قلمرو، ١٤٤ )
  • Unlucky;  disgraceful
  • vile;  niggard;  black