عنفوان

( عُنْفُوان )
{ عُن + فُوان }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - آغاز، ابتدا، شروع، ہر شے کا اول۔
"عمر کا یہ وہ دور ہے جب عہد عنفوان کے طاقت ور داعیات اور دور بلوغ . اثرات چھوڑ جاتے ہیں۔"      ( ١٩٦٨ء، غالب، ١٣ )
  • the first
  • or the beginning (of a thing);  the prime
  • spring
  • or bloom (of youth);  fresh vigour.