پراگندگی

( پَراگَنْدَگی )
{ پَرا + گَن + دَگی }
( فارسی )

تفصیلات


پراگندن  پَراگَنْدَہ  پَراگَنْدَگی

فارسی مصدر 'پراگندن' سے اسم صفت 'پراگندہ' سے 'ہ' حذف کر کے 'گی' بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے 'پراگندگی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٧٨ء، کو "کلیاتِ غواصی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - پراگندہ ہونے کی حالت۔     
"نبی صلعم کا پیرو بنایا، گمراہی سے نکالا پراگندگی سے بچایا۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٤٤ء، فتح بیت المقدس، ١٣٣ )
  • separation
  • dispersion.