انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کِلاسِک' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٣ء "اصولِ اخلاقیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)