مستند

( مُسْتَنَد )
{ مُس + تَنَد }
( عربی )

تفصیلات


سند  مُسْتَنَد

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - سند یا تصدیق یاپا ہوا، معتبر، مصدقہ، استناد کے قابل۔
"سکے کسی ملک کی تاریخ مرتب کرنے کا انتہائی مستند ذریعہ ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٩٧ء، اردو نامہ، لاہور، دسمبر، ٢٩ )
٢ - [ طب ]  قرابا دینی، حسب کتاب الادویہ، وہ دوائیں وغیرہ جو برطانوی قرابا دین میں پائی جاتی ہیں (Official)۔ (ماخوذ: علم الادویہ (ترجمہ)، 15:1)
  • supported;  firm;  to be relied on;  authenticated
  • genuine