فارسی زبان سے مرکب وصفی ہے۔ فارسی میں اسم کیفیت 'سوگ' کے ساتھ فارسی لاحقہ فاعلی 'وار' لگانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٨٣ء کو "لیلٰی مجنوں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(عربی)