٢ - [ نباتیات ] بیضہ دان (Ovray) کا وہ حصہ جو زِرِگل کو زرخیزی کے لیے حاصل کرتا ہے، سر بقچہ۔
"آلات دہن پر زرگل لگ جاتا ہے دوسرے پھول کے بیضہ دان (ovary) کے کلنک (Stigma) پر جا گرتا ہے اور اسے زرخیز (Fertilize) کر دیتا ہے اس کے بعد بیضہ دان پھل میں تبدیل ہو جاتا ہے۔"
( ١٩٢٤ء حشرات الارض اور وھیل، ١٣٤ )