حرب

( حَرْب )
{ حرب }
( عربی )

تفصیلات


حرب  حَرْب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - لڑائی جو دو مسلح جماعتوں یا فوجوں کے درمیان ہو، جنگ۔
"حرب و قتال کے چھوٹے چھوٹے واقعات اکثر ہوتے رہتے ہیں۔"      ( ١٩٧١ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٩٩٣:٧ )
  • war
  • warfare
  • fight
  • battle
  • conflict