بید

( بَید )
{ بَید (ی لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


ویدیا  بَید

سنسکرت زبان کے اسم 'ویدیا' سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - (ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید۔
 حکیم اور بید یکساں ہیں اگر تشخیص اچھی ہو ہمیں صحت سے مطلب ہے بنفشہ ہو کہ تلسئی ہو      ( ١٩٢١ء، کلیات اکبر، ٢، ١١٦:٣ )
  • man of the medical caste
  • physician