بہتات

( بَہُتات )
{ بَہُتات }
( سنسکرت )

تفصیلات


بہوتانی  بَہُتات

سنسکرت زبان کے اسم 'بہوتاتی' سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "مراۃ الاقالیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کثرت، افراط، فراوانی۔
"ساری بہار یہیں گزر گئی جاڑے آش تو میووں کی بہتات ہوئی۔"      ( ١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٣٠:١ )
  • much ness
  • abundance
  • plenty