عیاری

( عَیّاری )
{ عَیْ + یا + ری }
( عربی )

تفصیلات


عار  عَیّار  عَیّاری

عربی زبان سے مشتق اسم 'عیار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'عیاری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٦٤٩ کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - چالاکی، مکاری، فریب۔
"اس میں بہادری اور سختی پھرتی سے زیادہ خاموشی، عیاری اور شاطرین سے کام کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ۔، ٢١١ )
  • artfulness
  • slyness
  • cunning
  • craftiness
  • knavery
  • imposture;  (in Urdu) an artful woman.